• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں 2 ہفتوں کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد کی حدود میں 2 ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کارنر میٹنگز، جلسوں اور اجتماعات پر 2 ہفتوں کےلیے پابندی عائد کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں آئندہ ہفتے ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر دفعہ 144نافذ کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید