• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے مختلف علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں

سندھ، پنجاب اور خیبرپختون خوا کے متعدد علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔

ایم ون اسلام آباد سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن اور موٹر وے ایم 4 شیر شاہ سے شام کوٹ تک بند کردی گئی ہے۔

ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔

گہری دھند کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان تا اسماعیلہ تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔

قومی خبریں سے مزید