• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکی آرتھر کو قومی ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وہ آئندہ چند روز میں کرکٹ ٹیم کے کوچ کا چارج سنبھالیں گے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے مکی آرتھر سے براہ راست رابطہ کیا۔

مکی آرتھر پی ایس ایل 8 سے قبل پاکستان پہنچ جائیں گے، وہ پہلے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔


کھیلوں کی خبریں سے مزید