• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں 25 کروڑ افراد کورونا سے متاثر ہوسکتے ہیں، امریکی میڈیا رپورٹ

لگایا گیا ہے کہ بیجنگ اور سیچوان میں نصف سے زیادہ آبادی پہلے ہی کورونا سے متاثر ہوچکی۔
لگایا گیا ہے کہ بیجنگ اور سیچوان میں نصف سے زیادہ آبادی پہلے ہی کورونا سے متاثر ہوچکی۔

چین میں کورونا وبا سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دسمبر میں چین میں 25 کروڑ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

واشنگٹن سے امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن کی اندرونی اجلاس میں پیش کیے گئے۔ 

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی ہیلتھ حکام کا کہنا تھا کہ چین میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح اب بھی بڑھ رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اندازہ لگایا گیا ہے کہ بیجنگ اور سیچوان میں نصف سے زیادہ آبادی پہلے ہی کورونا سے متاثر ہوچکی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید