• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: جی ٹی روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ٹریلر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور ٹرک ٹریفک جام میں پھنسے ہیں، فائل فوٹو
جی ٹی روڈ پر ٹریلر اور ٹرک ٹریفک جام میں پھنسے ہیں، فائل فوٹو

راولپنڈی کے علاقے باہتر موڑ ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جہاں ٹریلر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بریک فیل ہونے پر ٹریلر نے تین سے چار موٹر سائیکلوں کو روند دیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

قومی خبریں سے مزید