کراچی میں پریشر ہارن، فینسی نمبر پلیٹس اور ٹنٹڈ گلاسسز کی خرید و فروخت پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔
گاڑیوں میں لگائے جانے والے ہوٹر، سائرن، بار لائٹس کی فروخت اور استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔