• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ کی شادی یکم جون کو ہوگی

اردن کے شاہی محل نے اعلان کیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ کی شادی اگلے برس ہوگی۔

شاہی محل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بتایا گیا کہ شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ اور رجوہ خالد السیف کی شادی یکم جون 2023 کو ہوگی۔

یاد رہے کہ شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ کی منگنی رواں برس 17 اگست کو انجام پائی تھی۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید