• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،خاوندنے بیوی کو تشدد کر کے ز خمی کر دیا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )خاوندنے  بیوی کو  تشدد کر کے ز خمی کر دیا  ۔سیالکوٹ کے موضع رندھاوا تحصیل پسرور کے رہائشی محنت کش  رمضان کی بیٹی عاصمہ کی شادی موضع کھرولیاں کے رہائشی سہیل  کے ساتھ ہو ئی جن کا آئے روز جھگڑا رہتا تھا کہ خاوند اکثر اس پر تشدد کرتا چند روز قبل بھی ملزم خاوند نے بیوی کو زدوکوب کیا ۔بعدازاںسائلہ نے   ڈی ایس پی آفس پیش ہو کر انداراج مقدمہ کے لئے درخواست دی جنہوں نے تھانہ موترہ پولیس کو اندراج مقدمہ کے لئے احکامات جاری کردیئے۔رابط پر تھانہ اہلکار اللہ دتہ نے بتایا کہ معاملے کی تحقیق کے بعد اندارج مقدمہ کیا جائے گا۔
تازہ ترین