• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہینِ مذہب کا کیس، شیخ رشید اور ان کے بھتیجے بری

شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق—فائل فوٹو
شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق—فائل فوٹو

اٹک کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہینِ مذہب کے کیس میں بری کر دیا۔

اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے فیصلہ سنا دیا۔

شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق پر مسجدِ نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کرنے کا مقدمہ درج تھا۔

شیخ رشید کے خلاف تھانہ نیو ایئر پورٹ فتح جنگ میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید