• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، رمضان المبارک ،کھانے پینے والی دوکانیں کھلی رہیں

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) شہر میں رمضان المبارک کے مہینے میں ہوٹلوں ، ریستورانوں پر سحر وافطار کے علاوہ سارا دن انتظامیہ کی جانب سے پابندی ہونے کے باوجود سارا دن اندرون شہر میں فروٹ چاٹ ، دہی بھلے ، پکوڑوں اور دیگر کھانے پینے والی دوکانیں سرعام کھلی رہیں اور مال فروخت کرتے رہے ۔
تازہ ترین