• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کو معمولی نہ سمجھیں، اموات بڑھ رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (اے پی پی)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈورس ایڈہینم گبریسس نے کووِڈ۔19 کی وجہ سے اموات کی ہفتہ وار تعداد میں اضافے کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو معمولی نہ سمجھا جائے ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حالیہ 8 ہفتوں میں ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد کووِڈ۔19 کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ صرف ریکارڈ میں آنے والی تعداد ہے اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید