• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسکرین گریب
اسکرین گریب

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے طیارے کے اندر سے ویڈیو شیئر کردی۔

حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کے ساتھ لکھا کہ جہاز کا عملہ بھی وکٹری کا سائن بنا رہا ہے، اب سکہ ن لیگ کا ہی چلے گا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مریم نواز بہت ہی خوشگوار موڈ میں ہیں۔

اس کے علاوہ ن لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی مریم نواز کے طیارے میں داخل ہونے کی ویڈیو شیئر کی گئی۔

اس موقع پر مریم نواز نے وہاں موجود لوگوں سے خیریت بھی دریافت کی۔


قومی خبریں سے مزید