• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل کراچی میں یوتھ فیسٹیول کا اختتامی روز

تصویر بشکریہ فیس بک
تصویر بشکریہ فیس بک

آرٹس کونسل کراچی میں یوتھ فیسٹیول کا آج اختتامی دن ہے۔

آرٹس کونسل میں گلوکاری، ڈانس اور مختلف کیٹیگریز کے امیدوارآج شرکت کر رہے ہیں۔

آرٹس کونسل کراچی میں یوتھ فیسٹیول کے اختتامی روز خصوصی بچے بھی شرکت کریں گے، اس موقع پر خصوصی بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

معروف گلوکار علی عظمت، ساحر علی بگا سمیت دیگر گلوکار شرکت کریں گے۔

وزیرِ تعلیم سردار شاہ بھی مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید