بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور دھوم مچا گیا۔
امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔
کیا مائيکل جیکسن اور کیا ان کا مداح، دونوں ایک سے بڑھ کر ایک نکلے۔
ترکی کے شہر کلکت میں لوبیا کی دنیا میں سب سے بڑی دیگ تیار کی اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔
ریاست اڑیسہ کی ’سملی پال کائی چٹنی‘ کو جغرافیائی شناخت کا اندراج بھی حاصل ہے جس کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ 2 جنوری 2024ء کو جاری کیا گیا تھا۔
ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ٹیلی گرام کے طرز پر تیار کردہ یہ فیچر صارفین کو ایپ کے اندر ہی مخصوص کاموں کے لیے بوٹس اور اے آئی ایجنٹس استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
ڈینیئل کے مطابق وہ صحن میں موجود تھیں کہ اچانک پاؤں کے نیچے سے زمین غائب ہوگئی اور وہ پلک جھپکتے ہی 8 فٹ گہرے پرانے کنویں جیسے گڑھے میں گر گئیں۔
چینی میڈیا کے مطابق یو شیو ژین نامی خاتون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جعلی شناخت بنائی تھی۔
ننھی بچی نے ’ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن‘ کے مقابلوں میں 3 دن میں خواتین کا عالمی ریکارڈ 2 بار توڑا
مصنوعی ذہانت سے چلنے والا روبوٹ خود مختار نہیں تھا بلکہ اسے ایک انسان ریموٹ کنٹرول کے ذریعے چلا رہا تھا۔
ایران میں انڈے اچانک سوشل میڈیا پر ’سلیبریٹی‘ بن گئے ہیں، ایرانی انڈوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔
نابینا شخص نے ہائی وے پر تقریباً 150 میل تک گاڑی چلائی، جو کسی معجزے یا انتہائی خطرناک حماقت سے کم نہیں تھا۔
آسٹریلیا کے ایک سانپ پکڑنے والے ماہر (سپیرے) نے ایک انتہائی زہریلے سانپ کو پکڑنے کی ویڈیو شیئر کی ہے، جو ایک کم عمر بچی کے بیڈروم میں چھپا ہوا تھا۔
جب ملزمہ کی پولیس ریکارڈ کی تصویر سامنے آئی تو سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے شروع کر دیے۔
مصروف ترین علاقے سن سیٹ ڈسٹرکٹ میں شیر دیکھا گیا جو کہ کئی گھنٹوں سے خود کو پکڑے جانے سے بچاتا رہا۔
سرجن کا کہنا ہے کہ خاتون نے اتنی بڑی تعداد میں اشیاء کیسے نگلیں؟ یہ اب بھی واضح نہیں۔
یک طرفہ محبت کرنے والے لوگ پیرا سوشل کہلائیں گے جبکہ جو داڑھی صرف گردن پر ہو گی اسے نیک بیئرڈ کہا جائے گا۔
دنیا کو ایک نئی بلی مل گئی، گھریلو بلی سے چھوٹی اس بلی کی دریافت بولیویا کے جنگلات سے ہوئی ہے۔