• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا


کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا۔ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر چھکا لگا دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے زوردار اسٹروک کھانے کے بعد فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ آپ کے ساتھ کھیلنا اچھا لگتا ہے مگر یہ آؤٹ تھا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین فارم میں لگ رہے ہیں مگر میں نے اُن کو چھکا جڑ دیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید