کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مشہور ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق لینی مارک پوفو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم میں بھی شامل تھے۔
لینی مارک پوفو کی موت پر مداحوں اور دیگر ریسلرز نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
واقعے کے فوراً بعد جموں رورل پولیس نے فرقان بھٹ کو طلب کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی۔
آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، وہ ایشیز سیریز کا سڈنی میں پنک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
سکندر رضا کے چھوٹے بھائی 13 سالہ محمد مہدی ہیموفیلیا جیسے نایاب خون کے مرض میں مبتلا تھے۔
محسن نقوی نے کہا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 50 لاکھ اور رنرز اپ ٹیم کو 25 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
چار جنوری کو ہونے والی کراچی میراتھون شہر کا ایک اہم ایونٹ ہے: میئر کراچی
وسیم اکرم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں شوگر کی شرح 33 فیصد ہو چکی ہے، حکیموں کے پاس جانا چھوڑ دیں اور اپنا شوگر لیول چیک کریں، ڈاکٹرز سے مشورہ کریں۔
ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کی ذمہ داریاں بھی طاہر زمان سنبھالیں گے۔
سڈنی سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے قومی کرکٹر بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
متعدد سابق کرکٹرز عثمان خواجہ کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا کہہ رہے ہیں۔
بگ بیش لیگ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی ایشٹن آگر اور ایرون ہارڈی کے ساتھ ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔
پاکستانی کرکٹرز کے بعد اب بنگلہ دیشی کرکٹرز بھی بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کے تعصب کا نشانہ بننے لگے۔
بابر اعظم اور محمد رضوان نے میلبرن میں ایک ساتھ نیو ایئر منایا جہاں دونوں کرکٹرز نے فائر ورکس دیکھا۔
ٹی20 ورلڈ کپ 7 فروری 2026 سے شروع ہوگا
آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔
انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز میں زمبابوے نے افغانستان کو 19 رنز سے ہرا دیا ہے۔
روبرٹو کارلوس اس وقت خطرے سے باہر ہیں، تاہم انہیں احتیاطی طور پر مزید 48 گھنٹے اسپتال میں زیرِ نگرانی رکھا جائے گا۔