ہمّت تو ہماری پست نہیں
جذبہ تو ہمارا قائم ہے
امید کا دامن مت چھوڑو
امید پہ دنیا قائم ہے
اسحاق ڈار نے کہا کہ صنعتوں کی حوصلہ افزائی ہوا، برآمدات میں اضافہ کیا جائے، جس سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ سکیں۔
پاکستان کے مختلف علاقوں کی متوازن ترقی کیلئے 108 ارب روپے تجویز کئے گئے ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ سپرٹیکس کی شرح میں بتدریج ایک سے 4 فیصد اضافہ ہوتا تھا۔
80 فیصد تکمیل والے منصوبوں کو مکمل کرنے پر توجہ دی جائے گی۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ 3 برس تک کسی نوجوان یا نوجوانوں پر مشتمل ایسوسی ایشن آف پرسن (اے او پی) کے شروع کردہ کاروبار پر 3 برس تک ٹیکس میں 50 فیصد کمی کی تجویز ہے۔
وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ ڈائمند کارڈ رکھنے والے کو پاکستانی ایئرپورٹس پر فاسٹ ٹریک امیگریشن کی سہولت ملے گی۔
وفاقی کابینہ نے بجٹ 24-2023 کی منظوری دے دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 296 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی کم سے کم پینشن 10ہزار سے بڑھا کر 12ہزار کی جارہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے مزدور کی کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت1972 روپے اضافے سے ایک لاکھ 96 ہزار 588 روپے ہوگئی۔
جاپان نے پچھلے مہینے یوکرین کو 100 فوجی گاڑیاں فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
مالی سال 24- 2023ء کے بجٹ میں وفاقی بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کا ٹارگٹ 9 ہزار 200 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی اہم ملاقات کےلیے چوہدری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے۔
نئے مالی سال کا 14 ہزار 5 سو ارب روپے کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ’جیونیوز‘ نے بجٹ دستاویز حاصل کر لی۔
صنعتی شعبے پر اگلے سال کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، وزیر خزانہ کا بجٹ تقریر کے دوران اعلان