• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا، جبکہ بلوچستان پولیس نے نسیم شاہ کو خیر سگالی سفیر مقرر بھی کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس نے اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کیا تھا۔

خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے پشاور میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی تھی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید