ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملزمان لاکھوں روپے کی نقدی اور چار موٹرسائیکلیں لے کر فرار ہو گئے تھانہ ممتاز آباد کے علاقے سے دو مسلح ڈاکو منظور احمد کی دکان میں داخل ہو کر دو لاکھ پچھتر ہزار کی نقدی لے گئے جبکہ ڈکیتی اور اور چوری کی تین وارداتوں میں نامعلوم چور تین موٹرسائیکلیں اور موبائیل طلائی زیوارات لوٹ کر فرار ہو گئے۔