• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سواتی نے خطاب کے دوران کیمرے اور موبائل فون بند کرادیئے

اوکاڑہ(وارث حیدری)پی ٹی آئی کے سینٹر اعظم سواتی کے خطاب کےوقت ریکارڈنگ سے بچنے کے لئے کیمرے اور موبائل فون بند کروا د یئے گئے، دیپالپور میں انصاف لائرز فورم کی تقریب سے پر جوش کے ابتدائی کلمات کے بعد سواتی نے خطاب روک کرشرکاء اور صحافیوں کے موبائل فونز سمیت ریکارڈنگ کرنے والے سارےکیمرے بند کروا دئیے ن کے اداروں پرتنقید سے بھر پور خطاب کے بعد شرکاء کی طرف سے دلچسپ تبصرے کئے گئے جس میں کہا گیا اعظم سواتی نے ثبوت مٹانے کیلئے ”کمال احتیاط“ سے کام لیا۔
ملک بھر سے سے مزید