• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کتاب میلہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل بک فاؤنڈیشن کوئٹہ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک روزہ کتاب میلہ کا اہتمام کیا گیا جس میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے تحت کشمیر پر کتابوں کو نمایاں انداز میں پیش کیا گیا ، کتاب میل میں تمام کتابوں پر 50 فیصد رعایت دی گئی تھی ، کتاب میلہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی نیشنل بک فاؤنڈیشن کی کتابوں خاص طور پر کشمیر پر کتابوں میں گہری دلچسپی لیتے ہوئے نیشنل بک فاؤنڈیشن کی جانب سے کتاب میلہ کو اچھا اقدام قرار دیا اور کتابوں کی خریدداری بھی کی ۔
کوئٹہ سے مزید