مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی امن و امان خراب کر رہے ہیں، پاک فوج کو نشانہ بنانا اچھا عمل نہیں ہے۔
تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے روٹی کی قیمت بڑھانا پڑی۔
وزیراعظم پیٹرولیم ریلیف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اس پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان ایک ایسے نظام کیلئے جدوجہد کر رہی ہے جو بانیان پاکستان کے مشن کے مطابق ہو۔
نگراں وزیرِ اطلاعات نے مزید کہا کہ اگر عمران خان کو آئی جی پر اعتماد نہیں تو پھر وہ پولیس کی سیکیورٹی لے کر کیوں بیٹھے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد میں آج دن کا آغاز 31 توپوں کی سلامی سے ہوگا، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فارن ایجنٹ کون ہے؟ ثابت ہوگیا ہے، بین الاقوامی لابسٹ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی ہے۔
مسجد قاسم علی خان کی غیر سرکاری کمیٹی نے بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔
فاؤنڈرز ڈے کی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے۔
جاپان کی سماجی تنظیم نے ایک سال قبل اس جدید نظام کی تنصیب کی تھی۔
لابنگ فرم تحریک انصاف اور امریکہ کے درمیان بہتر تعلقات کے لیے کام کرے گی۔
ملاقات میں سماجی تحفظ ڈویژن اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ بلیک آؤٹ پر وفاقی کابینہ کی ہدایات پر عملدرآمد کیلئے 27 مارچ کو اجلاس ہو گا۔
عمران خان نے الزام لگایا کہ پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز نے ان کے قتل کے لیے اسکواڈ بنائے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران نیازی ہر روز جھوٹی کہانی ڈرامائی انداز میں سناتے ہیں۔