• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی چیمپئنز ٹرافی:بھارت کو بلجیم سے شکست

 لندن( جنگ نیوز) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں  منگل کو برطانیہ نے کوریا کو 4-1، آسٹریلیا نے جر منی کو 4- 3 اور بیلجیم نے بھارت کو 2- 1سے شکست دے دی۔
تازہ ترین