• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، پارٹی جنرل سیکریٹری اسد عمر اور فواد چوہدری لاہور ہائیکورٹ روانہ ہوئے۔

پی ٹی آئی کی قیادت نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

قومی خبریں سے مزید