• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Mazari Legal Notice To Khawaja Asif
تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوادیا۔

شیریں مزاری کے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ان کے بارے میں نازیبا کلمات کہے۔

شیریں مزاری کے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف کے ان ریمارکس سے ان کی دل آزاری ہوئی،خواجہ آصف معافی مانگیں یا10کروڑروپےہرجانہ اداکریں۔
تازہ ترین