• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے معاملے پر ایک لارجر بنچ تشکیل

کراچی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی تسلیم کرنے کی درخواستوژں کو پانچ ججوں پر مشتمل لارجر بینچ کے پاس بھی بھیج دیا جہاں اس کیس کی سنوائی اگلے ماہ ہوگئی۔اگر لارجر بینچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دیدیا تو بھارت ایشیا میں تائیوان کے بعد ہم جنس پرستوں کو شادی کا حق دینے والا دوسرا ملک بن جائے گااد رہے کہ بھارت میں برطانوی قانون کے سیکشن 377 کے تحت ہم جنس پرستی کی سزا 10 سال قید تھی تاہم اس سیکشن کو کالعدم کروانے کے لیے 1990 سے مہم جاری تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید