ریاض (شاہدنعیم) خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس آج سوموار کو دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگا اجلاس میں ایران اسرائیل کشیدگی اور اسکے علاقے پراثرات کا جائزہ لیا جائے گا، ادھر سیکرٹری جنرل خلیج تعاون کونسلنےکہا ہےکہ اسرائیلی جارحیت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری ایران اسرائیل کشیدگی کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔