• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی سرکاری اعزاز لیجن آف آنر سے محروم

پیرس(جنگ نیوز ) فرانس کے سابق صدر صدر نکولس سرکوزی ملک کےسب سے بڑے سرکاری اعزاز لیجن آف آنرسے محروم ہوگئے ،اتوار کے سرکاری بلیٹن میں شائع ہونے والے ایک حکمنامے کے مطابق گزشتہ سال بدعنوانی اور اثر و رسوخ کی تجارت کے جرم میں سزا پانے کے بعدان سے فرانس کا سب سےبڑا سرکاری اعزار چھین لیا گیا ہے۔وہ 2012میں اقتدار چھوڑنے کے بعد سے قانونی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید