• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی طیارے کا دوسرا بلیک باکس مل گیا

احمد آباد (اے ایف پی ) بھارت میں تفتیش کاروں نے لندن جانے والے ایئر انڈیا بوئنگ 787 کا دوسرا بلیک باکس برآمد کر لیا جو احمد آباد شہر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک سینئر معاون پی کے مشرا نے ایک بیان میں کہا کہ کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ہے۔ فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر مہلک حادثے کے ایک دن بعد، جمعہ کو برآمد کر لیا گیا تھا۔
دنیا بھر سے سے مزید