سرگودھا (نمائندہ جنگ) ناظم یونین کونسل چک 36 جنوبی احتشام مرتضی چیمہ نے کہا کہ سرگودھا کانڈیوال روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔اگرکوئی شخص بیمار ہو جائے تو اسے شہر ہسپتال لے جانے میں منٹوں کی مسافت گھنٹوں میں طے ہوتی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ سڑک کی مرمت کرائی جائے۔