• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر دلائل مکمل کر لیے گئے۔

عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔

قومی خبریں سے مزید