اداکار محمود اسلم نےخود سے متعلق افواہوں پر ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
اپنے ویڈیو بیان میں محمود اسلم نے کہا کہ میں زندہ سلامت اور تندرست ہوں، میرے گھر والے، دوست احباب جھوٹی خبر سے پریشان ہوگئے۔
اداکار محمود اسلم نے کہا کہ کسی کے انتقال کی خبر پھیلانے سے پہلے تصدیق بہت ضروری ہے۔