• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان، 23 افراد ہلاک

طوفان کے بعد تباہی کا منظر، بشکریہ ٹوئٹر
طوفان کے بعد تباہی کا منظر، بشکریہ ٹوئٹر

امریکی ریاست مسی سپی میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد ہلاک ہوگئے۔

مسی سیپی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہلاکتیں بڑھ سکتی ہیں۔

گزشتہ روز آنے والے طوفان نے زرعی اراضی اور انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچایا۔

مسی سیپی، الاباما اور ٹینیسی کی ریاستوں میں ایک لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید