• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا: امتیازشیخ

وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ— فائل فوٹو
وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ— فائل فوٹو 

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا۔

یہ بات وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ڈرپوک شخص اپنا موازنہ بینظیر بھٹو شہید اور مرتضیٰ بھٹو شہید سے کر رہا ہے۔

امتیاز شیخ نے یہ بھی کہا ہے کہ بھٹو خاندان کی نقل کرنے کے لیے شیر کا جگر چاہیے ہوتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید