• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بل گیٹس کی ’آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ پر سمجھ محدود ہے، ایلون مسک

کراچی(نیوزڈیسک)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ بل گیٹس کی ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ سے متعلق سمجھ محدود ہے۔ ایلون مسک اکثر ہی’آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI)‘ کے خطرات کے بارے میں اپنی آواز اٹھاتے نظرآتے ہیں۔خاص طور پر، اے آئی چیٹ بوٹس کے بعد جیسے کہ چیٹ جی پی ٹی(ChatGPT) مائیکروسافٹ کا بنگ (Bing)، اور گوگل کا بارڈ (Bard) یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جس کے بارے میں ہر کوئی بات کرسکتا ہے۔دوسری جانب، مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس اس نئی ٹیکنالوجی کے حق میں ہیں اور ان کا خیال ہے کہ چیٹ جی پی ٹی(ChatGPT) جیسے آلات ہمارا مستقبل ہیں جوکہ انسان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں گے۔
دنیا بھر سے سے مزید