• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی کا ڈاکٹر روبینہ اختر کے اعزاز میں استقبالیہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک انصاف ساوتھ پنجاب وومن وونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ اختر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔اس موقع پر سابق ایم پی اے وسیم خان بادوزئی ،جاوید انصاری ،عدنان ڈوگر،خالد جاوید وڑائچ ودیگر رہنما شریک تھے ،تقریب کے اختتام پر مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر روبینہ کی پارٹی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی گرفتاری پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
ملتان سے مزید