• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: مرتضیٰ وہاب نے پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا

اسکرین گریب
اسکرین گریب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں پُل کے نیچے نائٹ کرکٹ میچ کھیلا۔

پُل کے نیچے شہریوں کے لیے باسکٹ بال اور ٹینس کھیلنے کے بھی انتظامات ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے اپنی بیٹنگ اور بولنگ کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

اس موقع پر اداکار سعود بھی بیٹنگ کرتے نظر آئے۔

واضح رہے کہ رمضان میں کراچی کے کئی علاقوں میں نائٹ کرکٹ میچز کھیلے جا رہے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید