قومی اسمبلی میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترمیم کا بل 2023ء متعارف کروا دیا گیا۔
ا سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نیب کے قانون میں ترمیم کا بل 2023ء وزیرِ مملکت قانون شہادت اعوان نے پیش کیا۔