• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کل اسلام آباد ہائی کورٹ نہیں جائیں گے، وکیل

عمران خان - فوٹو: فائل
عمران خان - فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کل اسلام آباد ہائی کورٹ نہیں جائیں گے۔ 

عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین کیخلاف کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 مقدمات سماعت کےلیے مقرر ہیں۔ 

انہوں نے بتایا کہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر کل عمران خان اسلام آباد نہیں جائیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خان کی حاضری معافی کےلیے درخواست کل ہی دائر کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید