• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کود ھمکیاں دینے کا الزام ،مریم نواز اور رانا ثنا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر کور ٹ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کود ھمکیاں دینے کے الزا م سے متعلق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ راناثناءاللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔مدعی شوکت بھنڈ کی طرف سے محمد خالد ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کرادیا۔