• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ رخ خان کو بھارت میں نرم دل انسان کیوں کہا جارہا ہے؟

فائل فوٹو
فائل فوٹو

شاہ رخ خان کی فلمیں اور ان کی ایکٹنگ کی تو ہر کوئی تعریف کرتا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی کنگ خان کی اصل زندگی کا انداز مداحوں کو بھا گیا۔

بھارت کے شہر کولکتہ میں شاہ رخ خان نے آئی پی ایل کے میچ کے موقع پر جسمانی بیماری میں مبتلا لڑکے سے ملاقات کی اور اسے ماتھے پر چوما۔

شاہ رخ خان نے بہت ہی خوشی اور نرم دلی کے ساتھ اپنے مداح سے ملاقات کی۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے اس انداز پر ان کی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید