• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردم شماری پر تحفظات کا معاملہ، وفاقی وزیر امین الحق مانیٹرنگ کمیٹی میں شامل

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبر منتخب ہوگئے۔

ملک میں ساتویں مردم شماری جاری ہے، سندھ میں مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے معاملہ پر سید امین الحق کو مردم شماری کی مانیٹرنگ میں شامل کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر امین الحق کی مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی میں بطور ممبر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید