ملک بھر میں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جا رہا ہے
ملک بھرمیں آج سے عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منایا جارہا ہے۔
April 24, 2023 / 09:59 am
عید کی چھٹیوں کے باعث مردم شماری کا عمل 5 دن کیلئے روک دیا گیا
ترجمان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اب تک 23 کروڑ 53 لاکھ 88 ہزار 79 افراد کو شمار کیا جا چکا ہے۔
April 20, 2023 / 05:09 pm
مردم شماری مسائل دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل، پہلا اجلاس آج ہوگا
سیکریٹری منصوبہ بندی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں متعلقہ فریقوں کو آن لائن شرکت کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
April 13, 2023 / 06:24 pm
مردم شماری پر تحفظات کا معاملہ، وفاقی وزیر امین الحق مانیٹرنگ کمیٹی میں شامل
ملک میں ساتویں مردم شماری جاری ہے، سندھ میں مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے معاملہ پر وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کو مردم شماری کی مانیٹرنگ میں شامل کرلیا گیا۔
April 13, 2023 / 06:20 pm
بے نظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط بڑھا کر 8500 کردی گئی
وفاقی وزیر سماجی بہبود اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت بی آئی ایس پی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔
April 03, 2023 / 07:40 pm
این سی او سی نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا
این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا، ملک میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر ہدایت جاری کی گئی ہیں۔
March 16, 2023 / 08:35 pm
این سی او سی نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا
این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا، ملک میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر ہدایت جاری کی گئی ہیں۔
March 16, 2023 / 08:35 pm
حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: وفاقی وزیر صحت عدالقادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کا سالانہ جائزہ اجلاس ہوا۔
February 26, 2023 / 11:52 am
تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہونگے: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہوں گے۔
February 24, 2023 / 01:46 pm
مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 23 اشیا مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 31.75 فیصد ہوگئی ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ جبکہ ایک ہفتے کے دوران 7 اشیاء ضروریہ میں کمی اور 21 میں استحکام رہا۔
January 13, 2023 / 09:11 pm
ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن ، شہری پریشان
ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشنز کا سرور ڈاؤن ہو گیا، شہریوں کی اسٹورز کے باہر قطاریں لگ گئیں۔
January 02, 2023 / 11:15 am