سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی سیالکوٹ نے مقررہ حد سے زائد بوجھ لادنے 5ڈرائیو گرفتار اور گاڑیاں بند کردی گئی جبکہ 46گاڑیوں کی چالان کئے گئے جن کو مجموعی طور پر62ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جوان سے موقع پر ہی وصول کرلیا گیا۔ یہ بات سیکرٹری ڈی آر ٹی اے سیالکوٹ نے بتائی ۔