• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ ستار پور سے پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے والے شخص صابر شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 
تازہ ترین