• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،روزہ خور ی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سیالکوٹ کے علاوہ موضع جلیانوالہ میں واقع ہوٹل میں پولیس نے روزہ خور ی کرنے والے شخص شہزاد کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین