• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،لاوڈ سپیکر لگانے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)  سیالکوٹ  کے علاقہ دوبار ملک ولی میں لگے ہوئے سٹال پر پابندی کے باوجود لاوڈ سپیکر لگانے والے سٹال ہولڈر اللہ دتہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین