• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،شہری کے گھر پر فائرنگ پر 5 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)شہری کے گھر پر فائرنگ پر 5 افراد کے خلاف مقدمہ  درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ پکی کوٹلی میں ظفر اقبال وغیرہ  5 افراد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر شہری یونس کے گھر پر فائرنگ کرکے خوف ہراس پیدا کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین