• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، جعلی مچلکے پیش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) عدالت میں جعلی مچلکے پیش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ ضلع کچہری میں پولیس نے مدعی زین الحسن کی رپورٹ پر عدالت میں جعلی مچلکہ پیش کرنے والے ملزم شعیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین