گوادر (این این آئی)گوادر میں چینی کمپنیاں امریکی ڈالر کی بجائے چینی کرنسی یوآن کو جمانے کا مطالبہ اور اجازت مانگ رہی ہیں۔گوادر فری زونز جلد ایکسپورٹ انڈسٹریل پارکس بنیں گے‘ وفاقی وصوبائی ٹیکسز سے مستثنیٰ ہیں] اگر حکومت اسے قبول کر لیتی ہے تو کمپنیاں راحت کی سانس لیں گی،گوادر فری زونز جلد ایکسپورٹ انڈسٹریل پارکس بن جائیں گے، گوادر پورٹ اور گوادر فری زونز پاکستان اور اس سے باہر کے سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع فراہم کرتے ہیں، گوادر فری زونز کو ہر قسم کے صوبائی ووفاقی ٹیکسز اور کسٹم ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔